پپو: یہ ٹا ئی تتنے کی ہے
دوکاندار : 500 روپے کا
پپو : کیا یار
500میں تہ جوتوں کا جوڑا مل جاتا ہے
دوکاندار : تو جناب آپ جوتے خرید
کر گلے میں لٹکا لیں⇷
----------------------------------------------------------------------------
وکیل بیوی سے
اپنے زیورات وغیرہ سنبھال کر رکھ لو
بیوی-- کیوں ؟؟؟
وکیل :دراصل میں نے آج ایک چور کو رہا کروایا ہے آج وہ گھر پر ہے
شکرہہ ادا کرنے آ رھا ہے
-------------------------------------------------------------------------
ان سمندروں سے کہہ دو
اپنی لھریں سنبھال کے رکھے
واہ - واہ -واہ- واہ
ان سمندروں سے کہہ دو
اپنی لھروں کو سنبھال کہ رکھے
زندگی میں ظوفان لانے کے لئے ہمارا رزلٹ ہی کافی ہے
-------------------------------------------------------------------

No comments:
Post a Comment